the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،12فروری(اعتمادنیوز)فلم نگر علاقے سے چہارشنبہ کے روز ایک نالے سے 37سالہ ضعیف شخص کی نعش دستیاب ہوئی ہے۔بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق نعش بی۔ستیانارائنا کی ہے جو بنجارہ



ہلز کے سوامی ویویکا نندا نگر کا رہائشی ہے۔ایک دن پہلے ستیا کچھ کام سے گھر سے باہر چلے گیا تھا۔چہارشنبہ کے روز اسکی نعش وجئے کنکا درگا مندر کے قریب نالے میں دستیاب ہوئی۔بنجارہ ہلز پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.